شہرت پسندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شہرت کا طلب گار ہونا، خود کو مشہور کرنے کا شوق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شہرت کا طلب گار ہونا، خود کو مشہور کرنے کا شوق۔